Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روپےکی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 164روپے 50پیسے مہنگا

Now Reading:

روپےکی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 164روپے 50پیسے مہنگا

روپے کی بے قدری قابو سے باہر ہوگئی، انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت 2روپے 34 پیسے مزید بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کےدوران ایک ڈالر 164 روپے 50پیسے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50پیسے اضافے کے ساتھ 163.50تک جاپہنچی۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 روپے 18 پیسے بڑھ گیا تھا اور 160.16روپے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر