Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
pakistan stock exchange

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا 100 اس انڈیکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی مثبت خبر پر سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کا رجحان رہا جبکہ بینکنگ اور آئل سیکٹر میں خریداری کے باعث 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھا گیا تاہم اختتامی مراحل میں 100 انڈیکس 487 پوائنٹس اضافے سے 30 ہزار 954 پر بند ہوا مارکیٹ میں 1.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

واضھ رہے کہ چند روز قبل عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا 37 ڈالرز کی نمایاں کمی سے 1505 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔ جبکہ ملک میں  سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر