Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی

Now Reading:

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی
کاروباری

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.88 سے کم ہوکر 155.85 روپے ہو گیا۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں 56 ملین ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےزرمبادلہ کے ذخائر کے نئےاعدادوشمارجاری کئے تھے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعدادوشمارکےمطابق 11 اکتوبرکوختم ہونےوالےہفتےکےدوران اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ زرمبادلہ کےذخائر کا حجم13 7.8 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا، جو دوہفتےقبل کےمقابلے میں 0.72 فیصد زیادہ تھا۔

Advertisement

جبکہ گزشتہ ہفتہ کےاختتام پراسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم7.75 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق اسٹیٹ بینک کےعلاوہ دیگر بینکوں کےپاس زرمبادلہ کےذخائر کےحجم میں 1.24 فیصد اضافہ دیکھنےمیں آیا تھا۔

 ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کےعلاوہ دیگربینکوں کےپاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 7.32 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا تھا جبکہ پیوستہ ہفتےکے دوران دیگربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.23 ارب ڈالرتھا۔

اسٹیٹ بینک اوردیگر بینکوں کے پاس زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر کاحجم 15.14 ارب ڈالرتھا۔

جبکہ  گزشتہ ہفتےکےاختتام پراسٹیٹ بینک اوردیگر بینکوں کے پاس زرمبادلہ کےذخائرکا حجم 14.99 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر