Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

درآمدات میں کمی کے سبب ٹیکس کلیکشن کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، حماد اظہر

Now Reading:

درآمدات میں کمی کے سبب ٹیکس کلیکشن کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، حماد اظہر
حماد اظہرv

وزیرمحصولات حماد اظہر  نے کہا ہے کہ  ہم نے اپنا ٹارگٹ پچانوے فیصد حاصل کرلیا ہے جبکہ پانچ فیصد ریونیو درآمدات میں کمی کی وجہ سے حاصل نہیں کرسکے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درآمدات میں کمی کی وجہ درآمدت میں کمی ہے، ملک میں 50فیصد ٹیکس درآمد میں اکٹھے کئے جاتے ہیں۔

وزیر محصولات حماد اظہر نے ایوان بالامیں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کا سالانہ ٹارگٹ 5 ہزار 250 ارب ہے۔ ہم اپنا 95 فیصد ٹارگٹ حاصل کرسکے ہیں۔ ریونیو میں شارٹ فال کی وجہ درآمدت میں کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈالر کو بچانے کے لئے درآمدت کم کی جبکہ  پچھلے سال کے مقابلے میں ریونیو ساڑھے سولہ فیصد آضافہ ہوا ہے اور ڈومیسٹک  ریونیو جمع کررہے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت میں سیلز ٹیکس فائلرز کی تعداد میں آٹھ لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

غریب خواتین کے لئے کفالت پروگرام کا آغاز 31 جنوری سے ہوگا، ڈاکٹر ثانیہ

سینیٹ میں مدریت پدریت رخصت بل دو ہزارا ٹھارہ، اسلام آباد لازمی ٹیکہ جات اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل دو ہزار انیس کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، حکومت نے مدریت پدریت رخصت بل دو ہزار اٹھارہ کی مخالفت کی۔

اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ حکومت ناروے کے سفیر کو بلا کر احتجاج ریکارڈ کرائے۔

سینیٹ اجلاس میں نشان حیدر پانے والے تمام شہداء کے حالات زندگی کو نصاب میں شامل کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔

تحریک سینیٹر خوش بخت شجاعت نے پیش کی۔ ملتان سکھر موٹروے پر مزید انٹرچینج کی تعمیر کیلئے فوری اقدامات کی قرارداد بھی منظورکی گئی۔ سینیٹر جاوید عباسی کی قرارداد کے حق میں انیس اور مخالفت میں دس ووٹ آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر