Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سالی کی دوسری سہ ماہی، بیرونی قرضوں میں 4 ارب ڈالر اضافہ

Now Reading:

رواں مالی سالی کی دوسری سہ ماہی، بیرونی قرضوں میں 4 ارب ڈالر اضافہ
اسٹیٹ بینک

پاکستان میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں میں مزید چار ارب ڈالر زکا اضافہ ہوا ہے۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چھ ماہ میں بیرونی قرضوں میں 4 ارب 69 کروڑ ڈالر زاضافہ ہوا ہے جس کے بعد غیرملکی قرضوں کا حجم ایک سو گیارہ ارب ڈالر زتک پہنچ گیا ہے۔

 کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور میں  بیرونی قرضے 14 ارب 96 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ستمبر 2018 کے اختتام پر بیرونی قرضے 96 ارب 11 کروڑ ڈالر زتھے۔

مہنگائی کی شرح میں کمی

واضح رہےکہ ماضی میں  لیے گئے قرضوں کی واپسی حکومت کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہے، خسارے کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود قرض و سود کی ادائیگیاں چکانے لئے حکومت کو دوسرے قرضوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کو بیرونی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ہر صورت میں برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے کوششیں تیز کرنا ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر