Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا

Now Reading:

فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا
900 روپے

سونے کی قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھرحیرت انگیز کمی، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کمی کے بعد سونا 93 ہزار 600 روپے کا ہوگیا جبکہ پاکستان میں  10 گرام سونے کی قیمت  771 روپے کی کمی کے بعد 80 ہزار 247 روپے کا ہوگیا ہے۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 52 ڈالرز سستا ہونے کے بعد سونا 1587 ڈالرز کی سطح پر آگیا ہے جبکہ پاکستان میں  چاندی کی قیمت  1030 روپے  فی تولہ پر مستحکم رہی۔

یاد ہرہے کے گزچتہ روز ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا تھا۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ س سونا 500 روپے اضافے سے 95 ہزارں200 روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 600 روپے کے اضافے سے 81 ہزار 618 روپے کا ہوگیا ہے ۔

Advertisement

 چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا تھا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا میں فی اونس سونا 9 ڈالرز کمی سے 1666 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی جبکہ کہ2019 کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر