Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت منہ کے بل زمین پر آگری

Now Reading:

سونے کی قیمت منہ کے بل زمین پر آگری
سونا

سونے کی قیمت  اونچی اڑان کے بعد منہ کے بل زمین پر آگری ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں  فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار ایک سو روپے کی ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تاریخی کمی کے بعد  فی تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 229 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 2 ہزار 881 روپے  ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونا فی اونس 55 ڈالر کی کمی سے 1933 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Advertisement

پاکستان میں  فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 200 روپے کمی سے 14 سو 70 روپے کی ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےتیسرے روز زبردست اتار چڑھاؤ  دیکھا گیا۔ مارکیٹ 85 پوائنٹس کی کمی سے 40,473 پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طور پر 369 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 263 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 86 کے شیئرزکی   قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,118 جبکہ کم ترین سطح 40,390 رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر