Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

Now Reading:

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
SBP regulates a report about the 6 months exports

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں 9 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین ترقیاتی بینک کی جانب سے 12.1 کروڑ ڈالر ملنے کی وجہ سے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ 4 ستمبر سے اب تک تک مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 80 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔

کمرشل بینکس کے پاس 7 ارب 15 کروڑ ڈالر موجود ہیں جبکہ مجموعی ذخائر19 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز  کرگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر