Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی

کراچی کے صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار700  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 765 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار700  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 765 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر