Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمتوں میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار 250 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 250 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13  ہزار 250 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 71 روپے کی کمی کے بعد 97 ہزار 94 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 250 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 71 روپے کمی کے بعد 97 ہزار 94 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر