Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کرنسی بازی لے گئی

Now Reading:

پاکستانی کرنسی بازی لے گئی

روپے اور ڈالر کی زور آزمائی میں پاکستانی کرنسی  بازی لے گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 5 ماہ کی کم سطح پر آگیا  ہے جس کے بعد ڈالر ایک سو باسٹھ روپےاٹھائیس پیسے کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  کی قدر میں 10 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 162.38 سے کم ہو کر 162.28 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر