Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ٹی ایم سے 1000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر پابندی عائد؟

Now Reading:

اے ٹی ایم سے 1000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر پابندی عائد؟

پاکستان کے مرکزی بینک (اسیٹ بینک) نے اے ٹی ایم سے 1000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر پابندی عائد کردی ہے؟

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پاکستان بھر میں لوگوں کو موبائل پر اس قسم کے میسجز موصول ہوئے کہ اسٹیٹ بینک نے 23 جنوری  سے اے ٹی ایم سے 1000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر پابندی عائد کر دی ہے، اس قسم کے میسجر ملنے پر عوام میں بڑے پیمانے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

بڑے پیمانے پر عوامی شکایات کے بعد اسٹیٹ بینک نے معاملے کا فوری نوٹس لیا اور پھر عوام کو ایک میسج بھی موصول ہوا، جس میں بتایا گیا کہ مارکیٹ میں اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر پابندی سے متعلق جھوٹے میسجز زیرگردش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر