Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز، کاروبار کا مثبت آغاز

Now Reading:

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز، کاروبار کا مثبت آغاز
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز میں کاروبار کا آغاز مثبت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر کاروبار کے دوران  100 انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 75 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 45 ہزار  752 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز گذشتہ روز مارکیٹ226 پوائنٹس کی کمی سے 45,676 پر بند ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر