Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھرحیرت انگیز کمی، ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت 600 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ 12ہزار 800 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد 96  ہزار 708 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد 96 ہزار 708 روپے ہوگئی ہے۔

علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں 25 ڈالر کی کمی سے سونا 1845 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر