Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینکوں میں کمپنیوں کے اکاؤنٹ کھولنے کیلئے پورٹل کا اجراء

Now Reading:

بینکوں میں کمپنیوں کے اکاؤنٹ کھولنے کیلئے پورٹل کا اجراء

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) نے بینکوں میں کمپنیوں کے اکاؤنٹ  کھولنے کے لیے پورٹل کا اجراء کر دیا۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کے مطابق  بینکوں کو کمپنیوں سے انضباطی دستاویزات کی فراہمی کا مطالبہ نہیں کرنا پڑے گا۔

پورٹل کے ذریعے کمپنی کی دستاویزات کی آن لائن تصدیق ممکن ہو گی۔پورٹل پر پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں، پبلک لمیٹڈ اور غیر منافع بخش آرگنائزیشن کا ڈیٹا موجود ہو گا۔

بینک بذریعہ پورٹل کمپنیوں کے ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہوئے بلا تعطل کارپوریٹ اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر