Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے دوران پھلوں، گوشت، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

بیف، گائے اور مٹن کے گوشت کے نرخوں میں سو روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ہڈی والا گوشت چھ سو روپے فی کلو، بغیر ہڈی کا گوشت/قیمہ سات سو روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ہے۔

کوکنگ آئل مارکیٹ میں تین سو روپے فی کلو پر پہنچ گیا ہے جبکہ پھل بھی من مانے دام فروخت کیے جارہے ہیں۔

علاوہ ازیں روزہ افطاری، چنا چاٹ، دہی بھلے میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات کی قیمت میں بھی بیس سے تیس فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر