Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کاروبار کی صورتحال، ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان میں کاروبار کی صورتحال، ہفتہ وار رپورٹ جاری
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس  میں 885 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2 فیصد اضافے سے 45186 پربند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 45249 اور کم ترین 43472 رہی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں 93 ارب روپے مالیت کے 2 ارب پانچ کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 92 ارب روپے اضافے سے 7926 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر