ڈالر کی قیمت میں اضافہ

عروبہ خانویب ایڈیٹر

16th Jun, 2021. 04:20 pm
ڈالر کی قیمت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  17 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 156.79 سے بڑھ  کر 156.96 روپے پر بند ہوا ہے۔

Adsense 300×250