ڈالر کی قیمت میں کمی

تنویر علی

29th Jul, 2021. 07:11 pm
ڈالر کی قیمت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  1 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 161.90 روپے سے کم ہو کر 161.89 پر بند ہوا ہے۔

Adsence 300X250