Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود وفاق کے خسارے میں 459 ارب سے زائد کا اضافہ

Now Reading:

ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود وفاق کے خسارے میں 459 ارب سے زائد کا اضافہ

ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود وفاق کے خسارے میں 459 ارب 53 کروڑ  روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے مالی آپریشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

جولائی تا دسمبر بجٹ خسارہ 1852 ارب 58 کروڑ  روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ  گزشتہ سال اسی مدت میں 1393 ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس ریونیو 2919 ارب 80 کروڑروپے  جبکہ نان ٹیکس آمدن 715 ارب روپے رہی۔

چھ ماہ میں مجموعی اخراجات 3793 ارب 20 کروڑ روپے تک  پہنچ گئے۔

Advertisement

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومتوں کے کم اخراجات کے باعث مجموعی خسارے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ صوبوں نے 480 ارب 76 کروڑ  روپے کم خرچ کیے جبکہ بجٹ خسارہ 1371 ارب روپے پر آگیا۔

پنجاب 332 ارب روپے ، سندھ 93 ارب روپے، بلوچستان نے 86 ارب  روپے کم خرچ  کیے۔  خیبر پختوانخواہ حکومت کو 32 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر