Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

Now Reading:

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی
خام تیل

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100  ڈالر فی بیرل کی سطح سے بھی نیچے آگئی ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گراوٹ کے بعد 97.13 ڈالرپر آ گئی ہے جب کہ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 101.3 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

دوسری جانب تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ چین کی معیشت میں ممکنہ سست روی کی وجہ بتا ئے جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خام تیل کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے روسی خام تیل کی فراہمی پر پابندی کے اعلان اور ایران جوہری مذاکرات میں تاخیر کے باعث خام تیل کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 129 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گئی تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 125 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ چکی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر