Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دودھ کی سرکاری قیمت 120 روپے فی لیٹر مقرر ہے، کمشنر کراچی

Now Reading:

دودھ کی سرکاری قیمت 120 روپے فی لیٹر مقرر ہے، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا کہنا ہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 120 روپے فی لیٹر مقرر ہے۔

سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کمشنر کراچی کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری ٹوئیٹ میں 150 روپے فی لیٹر کی قیمت والے جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی گئی ہے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے 150 روپے فی لیٹر کی قیمت والا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

سرکاری سطح پر دودھ کی قیمت 120 روپے فی لیٹر مقرر ہے۔

واضح رہے کہ ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے اپنی من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت جاری رکھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر