Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے میں تین ماہ کی توسیع

مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ سے ستائے کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور سپلائی ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے نومبر 2022 میں کمی کردی۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 43 پیسے   فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں: مہنگائی سے ستائی عوام پر اوگرا نے ایک اور ستم ڈھا دیا

کے الیکٹرک نے 7 روپے 04  پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی جس پر اتھارٹی نے 27 دسمبر 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

Advertisement

اس سے قبل اکتوبر کا ایف سی اے صارفین سے 2 روپے 45  پیسے فی یونٹ کمی کے ساتھ چارج کیا گیا تھا جبکہ  نومبر کا ایف سی اے اکتوبر کی نسبت صارفین سے 4 روپے 98 پیسے مزید  کم چارج کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: کے الیکٹرک نے سردیوں میں بھی شہریوں پر قیامت ڈھادی

اس کا اطلاق صرف ایک ماہ کے  لیے ہوگا جبکہ لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک والے گھریلو صارفین، زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چار جنگ ا سٹیشنز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر