Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر آگئی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر آگئی

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق انتہائی اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا قیمتیں برقرار رہیں گی؟ نیا نگران سیٹ اپ آئندہ پندرہ روز کیلئے اس سے متعلق آج فیصلہ کرے گا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ اوگرا ورکنگ اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے حساب سے نئی قیمتوں کا تعین ہوگا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں قیمتوں اضافہ ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں کمی اور آج کی قیمتوں کا جائزہ شام کو ہوگا، اوگرا ورکنگ کے حساب سے حتمی مشاورت نگران وزیراعظم سے ہو گی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے مزید بتایا کہ سیکرٹری خزانہ قیمتوں کی ورکنگ کے حوالے سے نگران وزیراعظم کو آگاہ کریں گے اور نگران وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر