Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی نئی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

Now Reading:

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی نئی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
موٹرسائیکل

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی نئی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف موٹرسائیکل ساز کمپنی ہونڈا نے سال 2024ء کیلئے قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

 ہونڈا موٹر سائیکل کے پاکستان میں مختلف ماڈلز میں ہونڈا سی ڈی 70، ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے، ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم، ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے اور ہونڈا سی جی 125، 2 لاکھ 34 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ ہونڈا سی جی 125 سیلف، 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے، ہونڈا سی بی 125 ایف، تین لاکھ 90 ہزار 900 روپے، ہونڈا سی بی 150 ایف، 4 لاکھ 93 ہزار 900 روپے جبکہ ہونڈا پرائیڈر 2 لاکھ 8 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب اٹلس ہونڈا نے ہونڈا سی ڈی 70 کے 2024ء ماڈل کے فیچرز سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ کمپنی کے مطابق اس میں 4 اسٹروک سنگل سلینڈر ایئر کولڈ انجن ہوگا، پیٹرول کیپسٹی 8.5 لیٹر، 82 کلو وزن، فیول ایوریج 55 کلو میٹر فی لیٹر، زیادہ سے اسپیڈ 80 کلو میٹر شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند روز قبل ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی قیمتوں میں بڑی کمی کی افواہیں گردش کررہی تھیں تاہم اٹلس ہونڈا نے ان خبروں کی سختی سے تردید کردی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر