Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی

Now Reading:

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی  قیمتوں میں مصنوعی اضافے کا نوٹس لے لیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ ملک میں ایل پی جی کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور اس کے باوجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، اس کی بنیادی وجہ غیرقانونی ذخیرہ اندوزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چند بددیانت عناصر مصنوعی قلت پیدا کر کے صارفین تک ایل پی جی رسائی مشکل بنا رہے ہیں اور اسٹاک روک کر زائد قیمت وصول کی جا رہی ہے۔

عمران غزنوی نے کہا کہ اوگرا نے مصنوعی قلت کے حوالے سے صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

Advertisement

ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتیں اور صارفین تک مقررہ قیمتوں پر ایل پی جی فراہمی کیلئے اقدامات کریں، اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں پہلے ہی ملک میں مناسب اسٹاک کی موجودگی اور مقررہ قیمتوں کے اطلاق کے لئے فیلڈ میں مصروف عمل ہیں۔

واضح رہے کہ ملک میں اس وقت ایل پی جی کی سرکاری قمیت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ صارفین سے 300 روپے فی کلو سے زائد غیر قانونی وصولی ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر