Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Now Reading:

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر