Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر آگئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنا چیلنج قرار دیتے ہوئے دستاویز وزارت پیٹرولیم کو بھیجوا دی ہیں۔

وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی دستاویز کے مطابق یکساں قیمت کا اطلاق ختم ہونے سے صارفین سے اضافی قیمتوں کی وصولی کا خدشہ ہے، پیٹرول پمپس کو اضافی چارجز روکنے کا طریقہ وضع کرنا ہوگا۔

دستاویز کے مطابق مارکیٹ میں کارٹلائزیشن کو روکنے کیلئے اوگرا کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے، مارکیٹ میں گٹھ جوڑ سے مہنگائی کو روکنے کیلئے آئل رولز میں تبدیلی کرنا ہوگی، پرانی ریفائنریز کو اپ گریڈ کرنے کی اسکیم بھی متاثر ہوسکتی ہے۔

حکام کے مطابق فیصلے سے شمالی علاقہ جات اور دیگرعلاقوں میں قیمتیں زیادہ بڑھ سکتی ہیں، اوگرا نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ حکومت کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام طرز کی کراس سبسڈی متعارف کرانا ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی
سوئی سدرن کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
سیمنٹ کی ایکسپورٹ سے متعلق بڑی خبر
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر