سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری؛ اسٹاک مارکیٹ میں سہولت اکاؤنٹ کی حد تین گنا بڑھا دی گئی اسٹاک مارکیٹ میں انفرادی سرمایہ کاروں کے سب اکاؤنٹس کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار ہے