پاکستانی طلبہ کے لیے سنہری موقع؛ سعودی یونیورسٹی میں مفت انٹرن شپ اور بھاری وظیفہ یہ پروگرام بیچلرز اور ماسٹرز کے طلبہ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جس کا دورانیہ تین سے چھ ماہ پر مشتمل ہوگا۔