ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ کے قتل کا معمہ حل؛ غیرت کے نام پر قتل قرار
ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔