کھانے کے بعد لونگ کی چائے: بلڈ شوگر اور ہاضمے کے لیے کتنی مفید؟ لونگ میں موجود قدرتی مرکب یوجینول اسے اینٹی آکسیڈنٹ اور جراثیم کُش خصوصیات کا حامل بناتا ہے