شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں اس وقت دھند چھائی ہوئی ہے، جبکہ حد نگاہ 3 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے