Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

Now Reading:

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت، ہوم سیکریٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی پتنگ بازی پر مکمل پابندی کیلئے درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے اپنے موقف میں کہا کہ پتنگ بازی کیلئے دھاتی روڈ کی وجہ سے کئی جانیں ضیاع ہو گئی ہے، پتنگ بازی کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع کیلئے تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ متعلقہ حکومتی ادارے خونی پتنگ بازی اور اس سے جانوں کے ضیاع کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے، پتنگ بازی پر مکمل پابندی کیلئے قانون سازی کی جائے۔

بعدازاں عدالت نے درخواست پر متعلقہ حکام کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب حکومت، ہوم سیکریٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت ملتوی
کے ڈی اے کا پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخی کا حکم برقرار
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس؛ اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
’’ایڈوانس رقم واپس پکڑیں اوربھاگ جائیں‘‘
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ
بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر