Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کا بھی بوتل کیپ چیلنج پورا

Now Reading:

مہوش حیات کا بھی بوتل کیپ چیلنج پورا

پاکستانی اداکار مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بوتل کیپ چیلنج کو پوراکر دیا۔

ہالی ووڈ اداکار جیسن اسٹیتھم کی وائرل ہونے والی ویڈیو چیلنج کو نامور پاکستان اداکار مہوش حیات نےبھی پورا کر دیا۔

سوشل میڈٖیا پر گزشتہ سال وائرل ہونے والے (کی ۔کی) چیلنج کہ بعد اب ایک اور چیلنج کو مہوش حیات نے نا صرف قبول کیا بلکہ پورا بھی کر دکھایا ہے۔

 

مہوش حیات کی یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔

اس چیلنج میں بوتل کے کیپ کو ہاتھوں کا استعمال کیے بغیرایک کِک سے ہٹانا ہوتا ہے۔ جیسن کے بعد بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اس چیلنج کو پورا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی۔ تاہم بالی ووڈ کے جیکی چین ٹائیگرشروف تو ان سے بھی ایک قدم آگے نکلے اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس چیلنج کو کامیابی سے پورا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر