Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرینیتی شادی کے لیے سیف کی خواہش مند

Now Reading:

پرینیتی شادی کے لیے سیف کی خواہش مند

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے لیے اپنی پسند کے ہمسفر کا بتا دیا ۔

پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ سیف علی خان ان کی اولین پسند ہیں اور  وہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں کیا کرینہ کپور سن رہی ہیں۔

پرینیتی چوپڑا ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم جباریہ جوڑی کی  تشہیرکے لیے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مصروف ہیں اور اس موقع پر ایک پروگرام میں دورانِ شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے اپنی پسند کے لڑکے کا انکشاف کیا ۔

پرینتی نے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا کہ سیف علی خان اس کی اولین محبت ہیں اور وہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک پروگرام میں ریپیڈ فائر سوالات کے دوران پرینیتی سے پوچھا گیا کے کیا آپ کسی ایسے سے شادی کرسکتی ہیں جس کا تعلق آپ کی متعلقہ فیلڈ یا پیشے سے ہو اس سوال کے مکمل ہونے سے پہلے ہی پرینیتی چوپڑا نے سیف علی خان کا نام لے لیا ۔

Advertisement

پروگرام میں ان سے مزید پوچھا گیا کہ کیا سیف کے علاوہ کوئی ہے تو انہوں نے کہا کہ اداکار سیف کے علاوہ کوئی نہیں اور سیف میری محبت ہیں ۔

پرینیتی چوپڑا نے مزید کہا کہ بالی ووڈ کے علاوہ بھی انکے پاس شادی کےلئے متعبادل لوگ موجود ہیں جیسے کہ سیاستدان ،  کھلاڑی وغیرہ۔۔ لیکن انکی خواہش صرف سیف علی خان سے شادی کرنا ہی ہے۔

پرینیتی چوپڑا سے ایک سوال یہ کیا گیا کہ  وہ کونسی 3 خصوصیات ہے  جو وہ چاہتی ہے کے ان کے ہمسفر میں بھی موجود ہو جس کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ سب سے پہلی خوبی جو وہ چاہتی ہے کہ ان کے ہمسفرمیں موجود ہو وہ یہ ہے کہ وہ خوش مزاج  ہو، عزت کرنے والا ہو اور اچھے اخلاق کا مالک ہو۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر