Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلم’اسپائس اِن ڈسگائز‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی ووڈ فلم’اسپائس اِن ڈسگائز‘ کا ٹریلر جاری
Spies In Dusgise

ہالی ووڈ فلم’اسپائس اِن ڈسگائز‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم’اسپائس اِن ڈسگائز‘ ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ہے۔

اس ایڈونچر فلم کی ہدایت کاری نک برونو نے کی اور اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔

’اسپائس اِن ڈسگائز‘ فلم میں ہالی ووڈ کی آوازیں شامل کی گئی ہیں جس میں اداکار ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ، راشدہ جونز، بین مینڈلسن، کیرن گیلان، ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔

Advertisement

یہ فلم ایڈونچر ہونے کی وجہ سے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی توجہ کا مرکز بھی بنے گی۔

فلم رواں برس دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر