Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2019کی یوٹیوب پرمقبول ترین ویڈیوز

Now Reading:

سال 2019کی یوٹیوب پرمقبول ترین ویڈیوز
یوٹیوب

انٹرنیٹ نےجہاں زندگی کے بہت سے مسائل کوآسان  کردیا ہے وہیں آن لائن ویڈیوز اورڈرامہ وغیرہ دیکھنابھی لوگوں  کےلئےآسان ہو گیاہے۔

یوٹیوب کے زریعے آپ جہاں کہیں،جتنی باراپنے پسندیدہ ڈرامے،ٹوٹکے، فلمیں، اور بہت کچھ  دیکھ سکتےہیں۔

یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوزکی فہرست جاری کی ہے۔

یوٹیوب نے 2019 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی صارفین کی جانب سے ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے صرف کیے گیے وقت، شیئر، تبصروں اور پسندیدگی کی بنیاد پر کیا۔

تاہم ٹائپ وائرل یا ٹرینڈنگ میں جوویڈیو نمبرون ہے،اسے دیکھ کر یقین ہوتاہےکہ پاکستانی اب اپنے ملک میں بننےوالی فلموں کواہمیت دینے لگے ہیں جبکہ باقی ویڈیوز بھی کافی حیران کن ہیں۔

Advertisement

ٹاپ نائن ٹرینڈنگ ویڈیوز کچھ اس طرح ہیں۔

1۔ فلم  ’’لوڈویڈنگ

پہلے نمبر پر پاکستانی فلم ’’لوڈویڈنگـ‘‘  ہے جسے سب سے زیادہ  یوٹیوب پر دیکھا گیا ہے ۔ اس فلم میں  فہد  مصطفی اور مہوش حیات نے مرکزی کرداراداکیاہے۔

2۔پیچھےتودیکھو

دوسرےنمرپر ننھےشرارتی بچے احمد شاہ  کا ہے جس نے مداحوں کو اپنی جانب خوب راغب کیا

Advertisement

https://www.youtube.com/watch?v=R5MV3wCAvls&feature=emb_logo

3 ۔ننجا بیگم

4۔ ڈرامہ عہدوفاکی پہلی قسط

چوتھےنمبرپر یوٹیوب پر سب سے  زیادہ دیکھےجانےوالی ویڈیو  ’’آئی ایس  پی آر‘کے اشتراک سے بننے والا ڈرامہ ’’عہدِوفا ‘‘کی پہلی قسط ہے ۔

Advertisement

 

5 :وہاب  ریاض  نے میزبان کو  دنگ کردیا

 6  :آپ کو یقین نہیں  آئےگا  کہ یہ لڑکا  لڑکی باپ  بیٹی  ہیں

7 : لکس اسٹائل ایوارڈ 2019

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر