Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا ٹریلر جاری
ہالی ووڈ

ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی لائیو ایکشن اینیمیٹیڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

خیال رہے کیونکہ اب نٹ کھٹ خرگوش اپنی شرارتوں سے  ایک بار پھر سب کے ناک میں  دم کرنے آریا ہے۔

واضح رہے کہ ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘ 19مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

 اس قبل ہالی وڈ کیہالی ووڈ کی ہارر اورایکشن سے بھرپور فلم ’انڈر واٹر‘ریلیز ہوئی تھی۔

 اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں کئی کلومیٹر گہرے سمندر میں خونی بلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا

یادرہے ٹوئنٹی سنچری فوکس کے تعاون سے بننے والی انڈر واٹر فلم میں کرسٹن سٹیورٹ، وینسٹنٹ کیسل، جون گلیگر، ٹی جے ملر، جیسیکا ہین وکشامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر