Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا باکس آفس پر راج

Now Reading:

فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا باکس آفس پر راج
فلم

فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا باکس آفس پر راج  برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی فلم”بیڈ بوائز فار لائف“مسلسل تیسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر راج برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔

یادرہے کہ ول اسمتھ اور مارٹن لارنس کی جاسوسوں کے روپ میں فلم ’بیڈ بوائز فار لائف‘نے مزید 2 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کمالیے۔

فلم کی کاسٹ میں ول اسمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر شامل ہیں۔

ہالی ووڈ فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا نیا ٹریلر جاری

Advertisement

فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کے ہدایت کار عدیل ال عربی اور بریل فال ہے ۔

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ اور مرٹین لورنس17 سال بعد ایک بار پھر ایکشن سے بھر پور فلم میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئے گیں ، اور یہ فلم بیڈ بوائز کا سیکوئل ہے جو 17 سال بعد آیا ہے۔

 گزشتہ ماہ فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا رنگا رنگ پریمئر کیا گیا تھا۔

ہالی ووڈ کی نئی فلم”بیڈ بوائز فار لائف“کا پریمئر امریکی شہر لاس اینجلس اور میامی میں ہوا تھا جس میں جس وِل اسمتھ سمیت دیگر اسٹار کاسٹ نے شرکت کی تھی اور خوب جلوے بکھیرے تھے۔

واضح رہے کہ ول اسمتھ کی ایکشن سے بھرپور فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر خوب کامیابی حاصل کی اور مداحوں کا دل جیتنے میں بھی کامیب رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر