Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی میں کتنی رقم خرچ ہوئی، ایمن خان نے خاموشی توڑ دی

Now Reading:

شادی میں کتنی رقم خرچ ہوئی، ایمن خان نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی ڈارامہ انڈسٹری میں دو سال قبل ایک بہت طویل اور مشہور شادی ہوئی منعقد کی گئی تھی جو کہ ایمن خان اور منیب بٹ کی تھی جس کے لئے اس جوڑی کو بے حد تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایمن خان اور منیب بٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں نے شادی میں کروڑوں روپے خرچ کرنے کی افواہوں پر بات کی ہے۔

وائرل ہونے والی یہ ویڈیو میں شوبز کی معروف جوڑی نے وضاحت دی ہے کہ انہوں نے اپنی شادی میں70 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی تھی یا نہیں۔

Advertisement

ایمن خان نے کہا کہ ہم دونوں ہنی مون پر گئے ہوئے تھے اور یہ خبر سن کر ہم حیرت زدہ رہ گئے کہ ہم نے شادی پر 70 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔

اداکارہ ایمن خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک افواہ ہے تاہم منیب بٹ اور ایمن خان نے یہ نہیں بتایا کہ شادی کی 10 تقریبات میں انہوں نے کتنے پیسے خرچ کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر