Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ منشیات کیس میں ایک اور بھارتی اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا

Now Reading:

بالی ووڈ منشیات کیس میں ایک اور بھارتی اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے ادکارہ پریتیکا چوہان کو گرفتار کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے چھاپہ مار کارروائی میں 30 سالہ اداکارہ کو حراست میں لے کر 90 گرام گانجا برآمد کرلی جبکہ اداکارہ کی نشاندہی پر منشیات فراہم کرنے والے 20 سالہ نوجوان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اداکارہ سے دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ منشیات فراہم کرنے والوں میں ایک اور شخص بھی ملوث ہے جو کہ مرکزی ملزم بھی ہے

واضح رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تفتیش کے دوران بالی ووڈ میں منشیات کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا۔

اب تک کی تحقیقات میں کئی نامور ستارے بھی شامل تفتیش ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر