Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف امریکی اداکار ڈسٹن ڈائمنڈ سرطان کے باعث چل بسے

Now Reading:

معروف امریکی اداکار ڈسٹن ڈائمنڈ سرطان کے باعث چل بسے

امریکہ کے معروف اداکار ڈسٹن ڈائمنڈ 44 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار ڈسٹن ڈائمنڈ سرطان کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، ان کی عمر 44 سال تھی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار ڈسٹن ڈائمنڈ کو صرف تین ہفتے قبل ہی انہیں سرطان کی تشخیص ہوئی تھی جو انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھتا چلا گیا اور اداکار کو مکمل علاج کرانے کی بھی مہلت نہ مل سکی۔

انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز گڈ مارننگ، مس بلس ویب سیریز سے کیا تھا جبکہ اس کے علاوہ وہ متعدد ویب سیریز میں بھی کام کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر