Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداحوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے، بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو کا آج سے آغاز ہوگا

Now Reading:

مداحوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے، بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو کا آج سے آغاز ہوگا

بول نیوز نے فراہم کیا نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ۔

بول انٹرٹینمنٹ   کا منفرد شو’اسٹار ریپر‘نوجوان ریپرز کو اپنی صلاحتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کرنے آرہا ہے۔

’اسٹار ریپر‘ کی میزبانی کے فرائض معروف ہوسٹ و اداکارہ متھیرا نبھائیں گی جبکہ اداکارہ ماہم عامر، ساحر لودھی اور زین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے بھرپور اس شو میں آپ دیکھ سکیں گے ’ریپ بیٹل‘ اور ریپ مقابلے‘ جس میں ہر نوجوان ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی سر توڑ کوشش کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر