Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

Now Reading:

شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی
shraddha kapoor

بالی وڈ کی نامور اداکارہ شردھا کپور جو کہ چھوٹی عمر سے ہی اپنی اداکاری کے جلوے بڑے پردے پر بکھیرتے ہوئے نظر آئی ہیں۔

حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی فلموں کے لئے  کانٹینٹ بنانے والے ایک شخص نے اداکارہ شردھا کی ایک واٹس ایپ چیٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)

Advertisement

ان تصاویر میں موجود واٹس اپ چیٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شردھا جس سے بات کر رہی ہیں وہ کوئی بہت ہی قریبی ہے جس کے نام کی جگہ  دل والے ایموجیز بنے ہوئے  ہیں۔

اس پوسٹ پر موجود تصاویر کے حوالے سے  مانوو ملنگی کا کہنا تھا کہ اداکارہ شردھا کپور کی یہ تصاویر شوٹنگ کے سیٹ پر لی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ شردھا کے مداحوں نے ان تصاویر کو تنقید کرتے ہوئے کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر