Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاید میں شاداب خان کو اچھی لگتی ہوں، کنزہ ہاشمی

Now Reading:

شاید میں شاداب خان کو اچھی لگتی ہوں، کنزہ ہاشمی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی نے قومی کرکٹر شاداب خان کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاید میں اُنہیں اچھی لگتی ہوں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار سمیع خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے۔

پروگرام کے ایک سیشن کے دوران میزبان نے کنزہ ہاشمی سے کہا کہ آپ کو انسٹاگرام پر قومی کرکٹر شاداب خان نے فالو کیا ہوا ہے، جس پر اداکارہ نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سچ میں اُنہوں نے مجھے فالو کیا ہوا ہے؟

میزبان نے کہا کہ جی ہاں ،آپ کو معلوم ہی نہیں کہ شاداب خان آپ کو فالو کرتے ہیں۔

کنزہ ہاشمی نے کہا کہ مجھے سچ میں معلوم نہیں کیونکہ میں نے اُن کو فالو نہیں کیا ہوا ، اگر میں نے بھی شاداب خان کو انسٹاگرام پر فالو کیا ہوا ہوتا تو مجھے اس بات کا علم ہوتا۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ شاید میں شاداب خان کو اچھی لگتی ہوں یا پھر اُنہیں میرا کام پسند ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے مجھے انسٹاگرام پر فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر