Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

Advertisement

سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مختلف رنگوں پر مشتمل خوبصورت لہنگا زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

سنبل اقبال کی تصاویر اور ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ سی گرین رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر