Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کے بیٹے نے چلنا سیکھ لیا، دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کے بیٹے نے چلنا سیکھ لیا، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کے نامور اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی مصطفیٰ عباسی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کو چلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ سابق اداکارہ نیمل خاور اپنے بیٹے کی نت نئی چیزوں کے حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حمزہ اور نیمل کے ہاں گزشتہ برس 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر