Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کو اداکارہ صحیفہ جبار کی ہمشکل مل گئی

Now Reading:

یاسر حسین کو اداکارہ صحیفہ جبار کی ہمشکل مل گئی

معروف پاکستانی اداکار یاسر حسین کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی مشہور کورئین سیریز اسکویڈ گیم کی کاسٹ میں اپنی ساتھی اداکارہ صحیفہ جبار کی ہمشکل مل گئی۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر کورئین سیریز اسکویڈ گیم میں اداکاری کرنے والی اداکارہ کانگ سائی بیوک کی تصویر شیئر کی اور اس اسٹوری میں اپنی ساتھی اداکارہ صحیفہ جبار کو ٹیگ کیا ہے۔

اداکار نے صحیفہ جبار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اسکویڈ گیم میں آپ کی اداکاری پسند آئی۔

اداکارہ صحیفہ جبار نے یاسر کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ شکریہ ، انہوں نے واقعی اس پروجیکٹ کے لئے اپنا خون اور پسینہ ایک کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی یہ کورئین سیریز اسکویڈ گیم دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ رہی ہے، پاکستان میں یہ شو نیٹ فلکس پر اپنے پریمیئر کے ایک ماہ بعد بھی پہلے نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر