Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر کی پہلی ایکشن فلم کا ٹیزر ریلیز

Now Reading:

کرن جوہر کی پہلی ایکشن فلم کا ٹیزر ریلیز

معروف بھارتی ہدایتکار کرن جوہر دھرما پروڈکشن ہاؤس بالی ووڈ انڈسٹری کے لئے پہلی ایکشن فلم ریلیز کرنے کے لئے تیار ہیں۔

کرن جوہر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ فلم نگری میں اپنی پہلی ایکشن فلم فرنچائز متعارف کروانے پرمداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اس ایکشن فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اب انہیں فخر ہے کہ وہ سدھارتھ ملہوترا کو دھرما پروڈکشنز کی پہلی ایکشن فرنچائز میں دوبارہ پیش کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/karanjohar/status/1460857740302053377?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1460857740302053377%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1013349

 کرن جوہر کی جانب سے اپنی پہلی ایکشن فلم یودھا کی ریلیز کی تاریخ بھی بتادی گئی ہے ،یہ فلم  11 نومبر 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کرن جوہر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا تھا کہ دھرما پروڈکشن اپنی پہلی ایکشن فرنچائز فلم کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر